
Amber Naag Maria Series Part 1 Misar Ki Malika, written by A Hameed, is available for free download and online reading. This book can be found on BooksPk.Site, categorized under Khofnak Novel and novels. The format of the book is PDF, with a file size of 2.9 MB. It consists of 105 pages. To date, Amber Naag Maria Series Part 1 Misar Ki Malika has been downloaded 19,775 times.
موت کی گود میں
دریائے نیل بڑی خاموشی سے بہہ رہا ہے۔ اس وقت آدھی رات گزر چکی ہے۔ قدیم مصر کے گہرے نیلے آسمان پر ستارے سفید موتیوں کی طرح چمک رہے ہیں۔ یہ زمانہ
جس کا ہم ذکر کر رہے ہیں، آج سے پونے پانچ ہزار سال پہلے کا زمانہ ہے۔ ہماری تہذیب کی تاریخ شروع ہو رہی ہے۔ یہ مصر کے فرعونوں کا زمانہ ہے۔ دریائے نیل کے نیلے پانی میں ستاروں کا عکس جھلملا رہا ہے۔ دریا کے کنارے کھجوروں کے جھنڈ دور تک چلے گئے۔
کہیں زیتون کے درختوں کے جھاڑ ہیں اور کہیں انجیر کے درختوں کے جھنڈ میں تھپس کا شہر سو رہا ہے۔ دن بھر کے تھکے ماندے لوگ اپنے اپنے کچے پکے گھروں میں آرام کر رہے ہیں۔
سنسان گلیوں میں کسی وقت پہریدار کی آواز گونج جاتی ہے۔
دریائے نیل کے کنارے، شہر سے باہر ایک پختہ مکان میں زیتون کے تیل کا لیمپ جل رہے
موت کی گود | ناول نام |
امبر ناگ ماریہ سیریز قسط نمبر 1 مصر کی ملکہ | سیریز |
اے حمید | رائٹر |
105 | صفحات |
https://pdfbooksfree.store | ویب سائٹ |