Anwaar ul Eizah Urdu Sharh Noor ul Eizah PDF

Anwaar ul Eizah Urdu Sharh Noor ul Eizah

Anwaar ul Eizah Urdu Sharh Noor ul Eizah free PDF Download or Read online. pdfbooksfree.store posted this Anwaar ul Eizah Urdu Sharh Noor ul Eizah under the category of DARS E NIZAMI 1th darja free Book. The Format of Anwaar ul Eizah Urdu Sharh Noor ul Eizah in PDF, The book is in Urdu Language۔ The books has 833 pages. The writer name is Molana Waseem Ahmed Sahib.

Anwaar ul Eizah Free Read Online and Download

انوار الایضاح اردو شرح نور الایضاحنام
اولیدرجہ
833صفحات
مولانا مفتی وسیم احمد صاحبمئولف
دارالاشاعتمکتبہ
کتاب کا تعارف

انوار الایضاح کی خصوصیات


حتی الامکان حمل عبارت کے واسطے لفظی ترجمہ کیا گیا ہے پھر مسلہ کا عنوان قائم

کر کے عبارت کی مناسب تشریح کر دی گئی ہے۔

ہر مسئلے پر نمبر لگایا گیا ہے چنانچہ کتاب الطہارۃ سے کتاب الج کے اخیر تک پوری کتاب

میں ۱۳۸۲ ارقام وجود میں آئے ہیں لہذا یہ کہا جاسکتا ہے کہ نور الایضاح میں ۱۳۸۲ مسائل ہیں

اور بعض دفعہ ہم نے ایسا بھی کیا ہے کہ ایک مستقل لمبا مسئلہ ہے اور اس کے تحت میں متعد

دشمنی مسائل بھی ہیں تو ان ضمنی مسائل کو الگ سے رقم کرنا ضروری نہیں سمجھا گیا بلکہ

ان مسائل کو ضمن میں لے کر صرف ایک نمبر کے ذریعہ مرتم کیا ہے۔
مشکل الفاظ کے حلق لغات وصلت ضمائر عربی عبارت کے بعد ترجمہ سے قبل لکھے گئے ہیں۔

انوار الایضاح کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ مسئلہ کی تشریح کے بعد اختیاری مطالعہ کا عنوان اسی عبارت کی مناسبت سے قائم کیا گیا ہے تا کہ شائقین حضرات کی دلچسپی کا باعث بنے اور تشنگان علوم نبوت اپنی علمی پیاس
بجھا سکیں

فقہی کتابوں کے حوالہ جات بھی ہر مسئلہ کے ساتھ لکھ دئے گئے ہیں تا کہ اعتماد میں اضافہ ہو

اور اہل علم وطلبہ فقہکے لئے مراجعت میں آسانی ہو۔

عاجزانہ گزارش


احقر کی یہ ٹوٹی پھوٹی کاوش جو صرف ایک دینی ضرورت سمجھ کر کن رضائے الہی کے لئے اسی

کی توفیق سے انجام دی گئی ، اب قارئین کی خدمت میں پیش ہے غلطی اور بھول چوک سے

بری ہونے کا کون دعوی کر سکتا ہے اور خاص کر یہ راقم الحروف تو علم و عمل اور

فہم و فراست ہر اعتبار سے انتہائی کمزور ہے، اس لئے کبھی قارئین سے عاجزانہ گزارش ہے

کہ وہ اس کتاب میں اگر کسی طرح کی بھی کوئی بات قابل اصلاح پائیں تو احقر کو

ضرور مطلع فرمائیں، حق سامنے آنے پر احقر کو رجوع کرنے اور تصحیح کرنے میں

انشاء اللہ بھی تامل نہ ہوگا۔
رب ذوالجلال میری اس حقیر کوشش کو قبول فرمائے اور ذریعہ آخرت بنائے اور اس کے طفیل

سے کبھی معاونین اور احقر کے والدین کو آخرت میں سرخروئی نصیب فرمائے ۔ آمین یا رب العالمین
فقط واللہ الموفق
اختر وسیم احمد بلیل پوری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *