Ashraf ul Eizah Urdu Sharh Noor ul Eizah PDF

Ashraf ul Eizah Urdu Sharh Noor ul Eizah

Ashraf ul Eizah Urdu Sharh Noor ul Eizah (اشرف الایضاح اردو شرح نور الایضاح) free PDF Download or Read online. pdfbooksfree.store posted this Ashraf ul Eizah Urdu Sharh Noor ul Eizah under the category of DARS E NIZAMI 1th darja free Book.

The Format of Ashraf ul Eizah Urdu Sharh Noor ul Eizah in PDF, and The book is in Urdu Language۔ The books has 401pages. and The writer name is Molana Mukhtar Ali Sahib.

Ashraf ul Eizah Free Download and Read Online

اشرف الایضاح اردو شرح نور الایضاحنام
اولیدرجہ
401صفحات
مولانا مختار علی صاحبمئولف
قدیمی کتب خانہمکتبہ
کتاب کا تعارف

بسم اللہ کی تفصیل


شروع کرتا ہوں میں اللہ کے نام پر جو بڑے مہربان اور نہایت رحم والے ہیں۔

مصنف رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی کتاب کا آغاز بسم اللہ سے کیا ہے، اول تو قرآن کریم کی تقلید

کرتے ہوئے ، دوسرے حدیث پاک کی اتباع کرتے ہوئے، چنانچہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم

کا ارشاد ہے کل کلام لا يُبْدَ أَبِيهِ بِاسْمِ اللَّهِ وتحمل الله هو نجوم وفي رواية ابن مَاجَةَ أَقْطَعُ ۔

یعنی جس کلام کی ابتداء بسم اللہ اور الحمدللہ سے نہ کی ہو وہ بے انجام اور بے برکت رہ جاتا ہے۔

ابن ماجہ، ابن حبان ابو عوانہ شیخ ابن صلاح وغیرہ محدثین نے اس روایت کی تصیح کی ہے

فقہائے کرام کی رائے

فقہاء کے نزدیک یہ معمول بہا ہے۔ بسم الله ، بار اس میں استعانت کی ہے اور

یہ فعل مقدر کے متعلق ہے اور وہ یا تو ابدا یا اشرع ہے۔ اس لئے کہ اس کا متعلق وہ فعل ہوتا ہے

کہ جس کا متکلم تسمیہ کے بعد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، پس اگر وہ قراءت قرآن سے پیشتر بسم اللہ کہے تو فعل محذوف اقرا ہوگا ، وعلی ہذا القیاس۔ تو عبارت اس طرح ہوگی باستعانت اسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

اشرع اللہ ہی کے نام کی مدد سے جو بڑا رحمن و رحیم ہے شروع کرتا ہوں، اور فعل کو آخر میں

مقدر اس وجہ سے مانا گیا تاکہ مشرکین کے طریقہ پر رد ہو جائے اس لئے کہ

وہ ہر کام کو باسم لات و باسم العربی شروع کیا کرتے تھے دلات اور عربی بتوں کے نام ہیں ،

پس موحدین کو لازم ہے کہ وہ اس مقام میں بلکہ ہر کام کے شروع میں اللہ تعالے کا نام حصر اور اختصاص

کے ساتھ لیں اور یہ حصر اور اختصار اسی وقت حاصل ہو سکتا ہے کہ جب معمول کو مقدم کیا جائے

لہذا اشرع کو آخر میں مقدر مانا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *