Dars E Nizami Darja Sania 2nd Year PDF دورہ حدیث

Dars E Nizami Dora E Hadees 8th Year 01

10 year Darja sania 2nd Hal shuda parcha jaat Darja Sania – حل شدہ پرچہ جات درجہ دورہ حدیث for Wifaq ul madaris Al arabia pakistan.

You can read all Questions and answers and Also Download in PDF. It’s Totally free Books website. You can Download All darja Books and shorohat.

2nd year Hal shuda parcha darja dora hadis has 353 pages. and also available index page (fahrist).

حل شدہ پرچہ جات درجہ ثانیہنام
ثانیہدرجہ
353صفحات
حضرت مولانا محمد یسین شاکر صاحبمرتب
مکتبہ زکریامکتبہ
کتاب کا تعارف

پیش لفظ


بندہ نے اپنے علمی سفر کا آغاز فیصل آباد سے پیر طریقت حضرت اقدس مولانا انیس الرحمن

صاحب نور اللہ مرقدہ کے ہاں کیا۔ حفظ قرآن اور قدوری شریف تک ابتدائی کتب ان سے پڑھیں۔

اور اس کے بعد کنز الدقائق سے لیکر بشمول دورہ حدیث تحمیل تخصص تک عظیم دینی درسگاہ

جامعہ خیر المدارس سے فیض حاصل کیا۔ پھر سات سال فیصل آباد میں تدریسی خدمت سر انجام

دینے کے بعد تقریباً ۲۵ سال سے اپنی مادر علمی جامعہ خیر المدارس ملتان میں اپنے تدریسی سفر

کو جاری رکھے ہوئے ہے اس تدریسی سفر میں بحمد اللہ اساتذہ کی نگرانی میں ان کی شفقت اور

دعاؤں کے ساتھ صرف ونحو سے لیکر دورہ حدیث شریف کے اسباق تک پڑھانے کا موقعہ ملا

اس تدریسی زندگی کے تجربات کی روشنی میں بندہ اس نتیجہ تک پہنچا کہ طلباء میں آجکل علمی

ذوق کی بہت کمی واقع ہو چکی ہے۔ اور استاذ کی بات کو صحیح طور پر سمجھا نہیں جاتا اور

اگر سمجھ لیا جائے تو امتحان کے وقت یا دوسرے مواقع پر بیان کرنے یا لکھنے پر قادر نہیں ہوتے ۔

اسی ضرورت کے پیش نظر یہ کتاب “الجواب للعـامـه ، لکھی گئی ہے جس میں وفاق المدارس العربیہ

کے درجہ ثانویہ عامہ کے دس سالہ سابقہ پر چہ جات کو مختصر الفاظ کے ساتھ آسان انداز

میں حل کیا گیا ہے۔ اس کتاب سے فائدہ اٹھانے کے بعد نہ صرف یہ کہ کتب کے سمجھنے میں

مدد ملے گی بلکہ یہ کتاب امتحانات میں خصوصا وفاق المدارس العربیہ کے امتحانات میں

اعلیٰ نمبرات سے کامیابی کیلئے معین و مددگار ہوگی ۔ اللہ تعالیٰ اس کو مقبولیت عامہ

عطا فرما دے۔ اور احقر کی نجات کا ذریعہ بنا دے۔ آمین
العبد محمد یسین عفا عنه الكريم
مدرس جامعہ خیر المدارس ملتان

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *