Darsi Tafseer Urdu Para Ammدرسی تفسیر پارہ عم

Darsi Tafseer Urdu Para Ammدرسی تفسیر پارہ عم

Darsi Tafseer Urdu Tafsir Para Amm free PDF Download or Read online. pdfbooksfree.store posted this Darsi Tafseer Urdu Sharah book under the category of  DARS E NIZAMI 2nd darja free Book.

The Format of Darsi Tafseer Urdu is in PDF, The book is in Urdu Language and the Duroos ul Quran PDF book has 463 pages. The Page is black and white.

Darsi Tafseer

درسی تفسیر جدیدنام
مفتی راشد محمود راجہمرتب
463صفحات
حضرت مولانا نسیم احمد مئولف
عمرمکتبہ
کتاب کا تعارف

dubo
سورة النبإ سورة النباء مكية وهى اربعون اية وفيها ركوعان
رکوع ۲، آیات ۴۰، سورہ آنہا کیہ ہے اور اس میں چالیس آیات اور دور کوع ہیں۔ کلمات ۱۷۳ حروف : ۹۷۰ اس سورت کا نام سورۃ النبا ” بھی ہے اور سورۂ تساؤل” بھی ہے۔ مناسبت ظاہر ہے کہ یہ دونوں لفظ نبا وتساؤل اس سورت کے شروع ہی میں مذکور ہیں۔
ربط و مناسبت :
سورة سابقة “المرسلت میں قیامت کا امکان ووقوع اور واقعات جزاوسز اندکور ہیں، اس سورت السنبا “
میں بھی انہیں مضامین کی تفصیلات ذکر کی گئی ہیں۔

شان نزول


جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مبعوث ہوئے اور اہل مکہ کو قیامت اور اعمال کی جزا وسزا کی خبر دی تو کفار و مشرکین کو اس سے بڑی حیرت ہوئی۔ اور تعجب کے ساتھ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمانوں سے نیز آپس میں ایک دوسرے سے قیامت وجزا، سزا کے بارے میں پوچھنے، اور مرنے کے بعد زندہ ہونے کو بعید خیال کر کے اس کا انکار و استہزا کرنے لگے ۔ اس لئے اس سورت میں اس کے امکان وقوع اور تحقیق وقوع پر تفصیل سے کلام کیا گیا ہے۔ اور ان کے بے جا
انکار و استہزا کو مختلف طریقوں سے رد کر کے قیامت اور اس میں پیش آنیوالے واقعات کو دلائل سے ثابت کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *