Hadaiq us Salheen Urdu Sharh Zadut Talebeen PDF

Hadaiq us Salheen Urdu Sharh Zadut Talebeen

Hadaiq us Salheen حدائق الصالحین اردو شرح زاد الطالبین free PDF Download or Read online. pdfbooksfree.store posted Hadaiq us Salheen Urdu Sharh Zadut Talebeen book under the category of DARS E NIZAMI 2nd darja free Book.

The Format of Hadaiq us Salheen is in Urdu PDF, as The book is in Urdu Language and the Hadaiq us Salheen Urdu Sharh Zadut Talebeen PDF book has 481 pages. The Page is black and white.

حدائق الصالحین اردو شرح زاد الطالبیننام
ثانیہدرجہ
481صفحات
مولانا محمد اسلم زاھد صاحبمؤلف
مکتبہ خلیلیہمکتبہ
کتاب کا تعارف

ایک نئی شرح کی ضرورت کیوں؟ (Hadaiq us Salheen)

جس طرح درس نظامی میں اساتذہ کرام نے بڑے غوروفکر کے بعد علمی ضروریات کے لحاظ سے کتابوں

کو شامل نصاب کیا ہے۔ ثانویہ عامہ کے طلباء و طالبات کے لیے زاد الطالبين من كلام رسول

رب العالمین کو خاص مقاصد کے لیے منتخب کیا ہے ۔ ہماری ناقص رائے میں وجوہات یہ ہیں۔


عربی سے اردو ترجمہ کی صلاحیت پیدا ہو جائے ۔ اس لیے مصنف نے پہلے چھوٹے چھوٹے جملوں والی احادیث لکھی ہیں ۔
عربی جملوں کی ترکیب کا طریقہ جونحو کی کتابوں میں سکھایا جاتا ہے اس کی مشق ہو جائے۔

چنانچہ اس سے پہلے ” شرح مایہ عامل میں کچھ تراکیب کرائی جاتیں تھیں، پھر دیگر کتب میں

یاد دہانی کے لیے کہیں کہیں اجراء کرا دیا جاتا تھا۔ اس کتاب کو خاص طور پر اجراء کی غرض سے شامل کیا گیا۔

ترکیب اور ترجمہ میں مطابقت ۔

مدارس میں صرف و نحو کے مسائل حل کرنے کے لیے بڑی محنت کروائی جاتی ہے لیکن اردو تر جمہ کی صلاحیت نہ ہو سکے تو سب کچھ لا حاصل ہے۔ اسی غرض کے لیے تعریف و ترکیب کے ساتھ ساتھ ترجمہ کی مشق بہت ضروری تھی جس کے لیے اس مختصر مگر جامع کتاب کو چُنا گیا۔ چوتھا اور اہم مقصد یہ ہے کہ احادیث طیبہ یاد کرنے کا ذوق پیدا ہو ۔

( ترجمہ کی صلاحیت)

عربی ترجمہ کی صلاحیت پیدا کرنے کے لیے تحت اللفظ کو ترجیح دی ہے، کیونکہ با محاورہ ترجمہ میں یہ ضرورت پوری نہیں ہوتی ۔ پھر کوشش کی ہے کہ تمام مرکبات اضافی ، توصیفی وغیرہ الگ الگ رہیں ،

جہاں مفہوم تک پہنچنے کے لیے کچھ ضرورت پڑی ، وہاں زائد الفاظ قوسین میں دے دیے گئے ہیں ۔
اساتذہ اسی انداز سے ترجمہ کی مشق کروائیں جب خوب صلاحیت پیدا ہو جائے تو با محاورہ بھی کروا دیا جائے

ترکیب: یہ خاص مقصد ہے اس کتاب کا ۔ اس کے حصول کے لیے ہر عنوان کے تحت احادیث سے پہلے ایک نوٹ لکھ دیا گیا ہے۔ جس میں نحوی قواعد کی مختصر وضاحت کر دی گئی ہے۔

لیکن یہ قواعد کی چند سطور محترم اساتذہ کرام کی توجہ کے لیے ہیں خاطر خواہ فائدہ اسی میں ہے کہ زیر درس نحوی کتب کے حوالے سے بات کی جائے اور ان قواعد کا اجراء ان احادیث طیبہ میں کرایا جائے ۔

معین الطالبین اردو شرح زاد الطالبین

مختار الطالبین اردو شرح زاد الطالبین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *