
10 year Darja Khamisa 5th Hal shuda parcha jaat Darja Khamisa – حل شدہ پرچہ جات درجہ عالیہ اول for Wifaq ul madaris Al arabia pakistan.
You can read all questions and answers and Also Download in PDF. It’s Totally free Books website.
You can Download All darja Books and shorohat. 5th year Hal shuda parcha darja sania has 306 pages. and also available index page (fahrist).
Darja Khamisa
حل شدہ پرچہ جات درجہ ثانیہ | نام |
خامسہ | درجہ |
306 | صفحات |
حضرت مولانا محمد یسین شاکر صاحب | مرتب |
مکتبہ زکریا | مکتبہ |
آیات کا ترجمہ
اور اگر بستیوں والے ایمان لاتے اور پرہیز گاری کرتے تو کھول دیتے ہم ان پر آسمان و زمین سے نعمتیں،
اور لیکن جھٹلایا انہوں نے پس پکڑ لیا ہم نے ان کو ان کے اعمال کے بدلہ میں،
کیا پس امن میں ہو گئے بستیوں والے اس بات سے کہ آپہنچے ان پر ہمارا عذاب راتوں رات جبکہ
وہ سوئے ہوئے ہوں یا امن میں ہو گئے بستیوں والے اس بات سے کہ آ پہنچے ان پر ہمارا
عذاب دن چڑھے جبکہ وہ کھیلتے ہوں، کیا بے خوف ہو گئے وہ اللہ تعالی کی تدبیر سے،
پس نہیں بے خوف ہوئے اللہ تعالٰی کے داؤ ( تدبیر ) سے مگر خسارے والے لوگ،
کیا نہیں ظاہر ہوا ان لوگوں پر جو وارث ہوئے زمین کے اس کے اہل کے ہلاک ہونے کے بعد
کہ اگر ہم چاہیں تو پکڑلیں ہم ان کو ان کے گناہوں کے بدلہ میں اور ہم نے مہر لگادی ہے
ان کے دلوں پر پس وہ نہیں سنتے۔ اهل القرى اور بركات من السماء والارض کی مراد: اهل القری سے
مراد قوم عاد وثمود اور قوم نوح وغیرہ ہیں اور برکات کا معنی زیادتی ہے اور آسمان وزمین
کی برکتوں سے مراد یہ ہے کہ ہر طرح کی بھلائی ہر طرف سے ان پر کھول دیتے ،
آسمان سے پانی ضرورت کے مطابق برستا، زمین سے ہر چیز خواہش کے مطابق پیدا ہوتی ،
پھر ان اشیاء سے نفع اٹھانے اور راحت حاصل کرنے کے سامان جمع کر دیئے جاتے کہ ان
کوکوئی پریشانی اور فکر لاحق نہ ہوتی۔ اولم يهد کا قائل: ان لونشاء اصبنهم
بذنوبهم شرط و جزامل کر پورا جملہ لم یھد کا فاعل ہے۔