Moeen ut Talibeen Urdu Sharh Zadut Talebeen PDF

Moeen ut Talibeen Urdu Sharh Zadut Talebeen PDF

Moeen ut Talibeen معین الطالبین free PDF Download or Read online. pdfbooksfree.store posted this Urdu Sharh Zadut Talebeen book under the category of DARS E NIZAMI 2nd darja free Book.

The Format of Moeen ut Talibeen is in Urdu PDF, The book is in Urdu Language and the Moeen ut Talibeen Urdu Sharh Zadut Talebeen and PDF book has 287 pages. The Page is black and white.

Moeen ut Talibeen Urdu Sharh Zadut Talebeen PDF فری ڈاؤن لوڈ

معین الطالبین اردو شرح زاد الطالبیننام
ثانیہدرجہ
361صفحات
محمد عبد الغفور صاحبمؤلف
مکتبہ دار الارقممکتبہ
کتاب کا تعارف

Moeen ut Talibeen چند کلمات

تمام تعریف اس اللہ کے لئے ہیں کہ جس نے ہمیں عزت دی تمام امتوں پر ، اس ذات کو رسول بنانے کے ساتھ

جسے ساری مخلوقات میں مخصوص فرمایا ہے جامع کلمات کے ساتھ اور حکمتوں کے انمول موتیوں کے ساتھ

اللہ تعالی رحمت نازل فرمائے اس پر اور اس کے اہل
وعیال پر اور اس کے ساتھیوں پر اور برکت دے اور سلامت رکھے جب تک کہ زبان آپکی تعریف کو بولے

اور قلم لکھے

اما بعد ! پس یہ مختصر کتاب ہے جو سفارش کرنے والے عزت والے کے کلام سے چھانٹی گئی ہے

میں نے اس کو چنا ہے اس کتاب سے جو کہ روشن اور چمکدار ہے جو مشکوۃ المصابیح کے ساتھ مشہور ہے

اور میں نے اس کا نام رکھا ہے زاد الطالبین من کلام رب العالمین اس کتاب کے

الفاظ کم ہیں اور اسکے معانی بہت ہیں تازگی حاصل کرے گا جو اس کو پڑھتا ہے اور سنتا ہے

میں نے اس کو مرتب کیا ہے دو بابوں میں کہ ان دونوںبابوں کا نفع عام ہے

دنیا و آخرت میں اور اللہ سے سوال کرتا ہوں

کہ اس کو خالص اپنی ذات کریم کے واسطے اور نعمت کے گھر (جنت) میں داخل
ہونے کے لئے ذریعہ بنادے پس بیشک وہ بہت بخشنے والا اور بیشک بڑی فضیلت والا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *