Mukhtar ut Talibeen Urdu Sharh Zadut Talebeen PDF

Mukhtar ut Talibeen Urdu Sharh Zadut Talebeen PDF

Mukhtar ut Talibeen مختار الطالبین free PDF Download or Read online. pdfbooksfree.store posted this Mukhtar ut Talibeen Urdu Sharh Zadut Talebeen book under the category of DARS E NIZAMI 2nd darja free Book. The Format of Mukhtar ut Talibeen is in Urdu PDF, The book is in Urdu Language and the Mukhtar ut Talibeen Urdu Sharh Zadut Talebeen PDF book has 287 pages. The Page is black and white.

Mukhtar ut Talibeen Urdu Sharh Zadut Talebeen PDF Free download or read online

مختار الطالبین اردو شرح زاد الطالبیننام
ثانیہدرجہ
289صفحات
حضرت مولانا محمد اختر صاحبمؤلف
ادارۃ التصنیفمکتبہ
کتاب کا تعارف

Mukhtar ut Talibeen تعارف

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
خطبہ:۔ سب تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جس نے ہمیں عزت بخشی تمام امتوں پر اس ذات کی

پیغمبری کے ساتھ جس کو خاص کیا ہے لوگوں کے درمیان میں سے جامع کلمات اور حکمت کے موتیوں

کے ساتھ اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی اولاد پر اور ان کے صحابہ پر اور برکت ہو اور

سلامتی ہو جب تک زبان ان کی تعریف بولتی رہے اور قلم لکھتار ہے لیکن حمد وصلوۃ کے بعد

تو یہ ایک مختصر کتاب ہے جو چنی گئی ہے معزز سفارش کرنے والے کی کلام سے۔

میں نے اس کو حاصل کیا ہے ایسی کتاب سے جو چمکدار اور روشن ہے جو مشہور ہے مشکوۃ المصابیح

کے نام کے ساتھ ۔ اور میں نےاس کا نام رکھا زاد الطالبین من کلام رسول رب العالمین،

یعنی طلبہ کا توشہ ہے جو رسول رب العالمین کے کلام سے ماخوذ ہے۔

جس کے الفاظ تھوڑے ہیں اور معانی زیادہ ہیں۔
تر و تازہ ہو اس کی وجہ سے وہ شخص جو اس کو پڑھے اور یاد کرے اور خوش ہو

وہ جو اس کو پڑھائے اور اس کو سنے اور میں نے اس کو ترتیب دیا ہے دو بابوں پر ، ان کا نفع عام ہو

دونوں جہانوں میں اور اللہ ہی سے میں سوال کرتا ہوں کہ اس کتاب کو خالص بنائے اپنی کریم ذات کے لئے

اور اس کو ذریعہ بنائے جنت میں داخل ہونے کا کیونکہ وہی کشادہ بخشش والے ہیں اور بے شک وہی
بڑے فضل والے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *