Riaz Us Saleheen Urdu PDF | ریاض الصالین اردو

Riaz Us Saleheen Urdu

Riaz Us Saleheen Urdu free PDF Download or Read online. pdfbooksfree.store posted this Riaz Us Saleheen Urdu under the category of DARS E NIZAMI 3rd darja free Book.

The Format of Riaz us Saleheen is in Urdu and Arabic, Riaz us Saleheen urdu PDF Book, The book is Riaz us Saleheen PDF book has 401 pages. The Page is black and white

Riaz Us Saleheen Download and Read Online

ریاض الصالحیننام
ثالثہدرجہ
401صفحات
مولانا شمس الدین صاحب مئولف
ابوزکریا یحیی بنشرف النوی تصنیف
مکتبہ العلممکتبہ
Riaz Us Saleheen

عرض ناشر


دین متین کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالی نے خود لیا ہے قرآن مجید اور اس کی حقیقی تشریح

یعنی سنت سید الانبیاء خاتم المعصومین کو بھی اللہ تعالی نے قیامت تک

باقی رکھنے کا سامان کر دیا اس لئے اسباب کی دنیا میں اللہ تعالیٰ نے جو
سامان کیا اس کو رسول صلی للہ علیہ وسلم ہم نے یوں بیان فرمایا
رسول الله صلى الله عليه وسلم کا فرمان عالی شان ہے

حدیث نبوی

کہ: “میری امت کے علماء بنی اسرائیلکے انبیاء کی طرح ہیں کیونکہ بنی اسرائیل کے انبیاء شریعت

کی وضاحت و تشریح کا فریضہ سر انجام

دیتے تھے اور یہ ذمہ داری امت مسلمہ کے علماء پر ڈالی گئی ہے۔ چنانچہ آپ میل اکرم کی

وفات سے لے کر آج تک ہر دور کے علماء نے شریعت مطہرہ کی وضاحت اور حفاظت کے لئے قابل قدر

خدمات سرانجام دیں۔ امام نووی رحمۃ اللہ علیہ بھی انہی عظیم المرتبت محدثین بھی تعلیم میں

سے ہیں، جنہوں نے حفاظت واشاعت حدیث کے سلسلہ میں گراں قدر خدمات سرانجام دیں۔

کتاب “ریاض الصالحین بھی آپ کا ہی بلند پایہ علمی شاہکار ہے جس سے لاتعداد انسانوں نے

علم حاصل کیا۔

وجہ تصنیف کتاب

بندہ کے ذہن میں کافی عرصہ سے اس کے ترجمہ کو شائع کرنے کی خواہش
جا گزیں تھی۔ اللہ رب العالمین نے اپنے بندو ضعیف کی دلی خواہش کی تکمیل کے لئے غیب سے

سامان کیا اور شہر چنیوٹ کے بزرگ عالم حضرت مولانا شمس الدین مدظلہ سے ایک محسن کے

ذریعہ رسائی ہوئی۔ حضرت محترم نے کمال شفقت سے میری درخواست کو پذیرائی بخشی اور

پھر شبانہ روز کی محنت شاقہ سے اس علمی ورثہ کو عربی سے اردو میں منتقل کیا اور

بفضل البی کتاب معنوی اعتبار سے ایک لاجواب شاہکار بن گئی۔
کتاب کے ترجمہ کے بعد جب نظر ثانی کا مرحلہ آیا تو اس کے لئے محترم جناب حافظ محبوب احمد خاں

(ایم۔ اے عربی و اسلامیات)

نے اس کتاب میں رنگ بھرا اور حتی المقدور کوشش کی کہ اس کتاب کے ترجمہ میں کوئی سقم نہ رہے۔

اس کے علاوہ چیدہ چیدہ مقامات پر حواشی کے سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات

کے سابق استاد جناب سعید صدیق صاحب نے بڑی مدد بہم پہنچائی۔ اللہ عز وجل ان کے خلوص

کو قبول فرمائے ۔ ہماری ہر انسانی سعی کے
با وجود غلطی محسوس کریں تو ادارہ کو مطلع فرمائیں تا کہ اس کی تصحیح کی جاسکے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *