Roza Tut Talibeen Urdu Sharh Zaadut Talebeen PDF

Roza Tut Talibeen Urdu Sharh Zaadut Talebeen PDF

Roza Tut Talibeen Urdu Sharh زاد الطالبین free PDF Download or Read online. pdfbooksfree.store posted this Roza Tut Talibeen Urdu Sharh Zaadut Talebeen book under the category of DARS E NIZAMI 2nd darja free Book.

The Format of Roza Tut Talibeen is in Urdu, Tafseel ul Kitab Tafseer is PDF, The book is in Urdu Language and the Roza Tut Talibeen Urdu Sharh Zaadut Talebeen PDF book has 417 pages. The Page is black and white.

Roza Tut Talibeen PDF Free Download and Read Online

روضۃ الطالبین اردو شرح زاد الطالبیننام
ثانیہدرجہ
417صفحات
مولانا عاشق الہی صاحب رحمہ اللہمؤلف
زمزم پیبلیشرمکتبہ
محمد حسین صدیقیمترجم

تقريظ روضۃ الطالبین اردو شرح زاد الطالبین


حضرت مولا مفتی عاشق الہی بلند شہری رحمہ اللہ تعالیٰ (سابق مفتی دار العلوم کراچی)

الحمد لله رب العالمين والصلوة والسلام على سيد الانبياء والمرسلين وعلى آله وأصحابه اجمعين
وعلى من تبعهم باحسان الى يوم الدين.
اما بعد! احقر نے تقریبا چالیس سال قبل ایک رسالہ بنام ” زاد الطالبين من كلام رسول رب العالمین

صلى الله عليه وسلم لکھا تھا


اور اس وقت تین فائدے پیش نظر تھے


اول
یہ کہ درس نظامی کی ابتدائی صفوف میں حدیث کی کوئی کتاب آجائے۔
دوم یہ کہ عبارات حدیث کی ترکیب نحوی بھی ہو جائے تا کہ طلبہ کو آگے بڑھنے اور پڑھنے میں آسانی ہو۔

سوم : یہ کہ نو عمری ہی سے احادیث شریفہ از بر یاد ہو جا ئیں اور ان کے معانی اور مفاہیم دل

میں جاگزیں ہو جائیں تو تزکیہ نفوس اور تربیت اخلاق کا بھی فائدہ ہو۔
الحمد للہ یہ کتاب بہت زیادہ مقبول ہوئی اور ہندو پاک کے اکابر نے احقر کی بڑی حوصلہ افزائی

فرمائی خاص کر وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے اکابر نے مزید کرم فرمایا اور

کتاب مذکورہ کو وفاق کے نصاب میں شامل کر دیا، متعد د حضرات نے اس کے حواشی بھی لکھے

جو شرح تخریج احادیث اور ترکیب نحوی میں مشتمل ہیں

حال ہی میں مولانا محمدحسین کراچوی صاحب زید مجد ہم نے ان مقاصد کو سامنے رکھتے ہوئے

ایک شرح لکھی ہے جس کے چند اوراق میرے پاس بدست مولانا محمد عارف صاحب

مدرس جامعہ بنوریہ سائٹ کراچی مدینہ منور میں پہنچے، احقر نے ان صفحات پر نظر ڈالی

ماشاء اللہ مولانا محمد حسین صاحب نے بڑی محنت اور جفاکشی سے شرح لکھی ہے

احادیث کا ترجمہ توضیح لغات توضیح مفہوم ترکیب نحوی، تخریج احادیث پر کافی محنت کی ہے
اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ہو
اللہ جل شانہ سے دعا ہے کہ مولف کی شرح سے طلبہ کو مستفید فرمائے اور ان کو مزید

علمی تالیفات کی توفیق عطا فرمائے (آمین) وبالله التوفيق وهو خير عون ورفيق
محمد عاشق الہی البرنی عفا اللہ عنہ ( مقیم مدینه منوره)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *