Taozih us Sunan Urdu Sharh Aasaar us Sunan PDF

Taozih us Sunan Urdu Sharh Aasaar us Sunan

Taozih us Sunan Urdu Sharh Aasaar us Sunan توضیح السنن اردو شرح آثار السنن free PDF Download or Read online. pdfbooksfree.store posted this Taozih us Sunanunder the category of DARS E NIZAMI 5th darja free Book.

The Format of Taozih us Sunan Urdu Sharh Aasaar us Sunan in PDF, The book is in Urdu Language and The PDF book has Jild no 1, 656 and jild no 2, 721 pages.

The Pages are black and white. The writer name is Molana Abdul Qayyum Haqqani sahib.

Taozih us Sunan Urdu Sharh Aasaar us Sunan

توضیح السنن اردو شرح آثار السنننام
خامسہدرجہ
جلد اول 656، جلد ثانی 721صفحات
مولانا عبدالقیوم حقانی صاحبمئولف
القاسم اکیڈمی جامعہ ابوھریرہمکتبہ
کتاب کا تعاف

مقدمه توضیح السنن اردو شرح آثار السنن


از بقیه السلف شیخ التفسیر حضرت العلامہ مولانا قاضی محمد زاہد الحسینی مدظلہ العالی

بسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمُ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَلَمِينَ وَالصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَى رَسُولِ سَيْدُ الأنبياء
والْمُرْسَلِينَ مَوْلَانَا مُحَمَّدٍ وَالِهِ وَأَصْحَابِهِ أَجْمَعِينَ . اما بعد :- حدیث عربی لفظ ہے جس کا معنی بات ہے

مگر اسلامی دنیا کے ہر پڑھے لکھے انسان کے سامنے جب یہ لفظ بولا جاتا ہے تو اس سے مراد وہ بات ہوتی ہے۔

جس کی نسبت جناب محمد رسول اللہ صلی الہ علیہ وسلم کی طرف ہو ، یہ لفظ اس معنی کے ساتھ اس

قدر مخصوص ہو چکا ہے کہ اس کے لیے اسی طرح کوئی دلیل لانے کی ضرورت نہیں جیسا کہ لفظ مدینہ

جب کبھی بولا جائے یا لکھا جائے تو ہر انسان اس سے مراد وہی مدینہ لیا ہے جو ملک عرب میں واقع ہے اور

میں میں جناب رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم تشریف فرما ہیں۔ حالانکہ مدینہ کا لفظی معنی شہر ہے جیسا

کہ پہلے اس کو دینہ نبی صلی الہ علی وسل کیاگیا لیکن اب اس قدر مشہور اور مخصوص ہو گیا۔

کہ اس لفظ سے مراد وہی بابرکت بستی اور شہر ہے جہاں پر رات دن مولا تیری رحمت برستی ہے
اب مدینہ شریف کو نہ کسی پہلے نام سے یاد کرنا درست ہے

اور نہ کسی نئے نام کے تجویز کرنے کی اجازت ہے۔

مدینہ منورہ پہلے یثرب کے نام سے پکارا جاتا تھا۔ یثرب کا معنی مرطوب آب و ہوا کی جگہ

لیکن سید دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے تشریف لانے پراب میشر نہ سا بلکہ مدینہ منورہ شہور ہوگیا

حدیث نبوی پاک

نبی کریم صلی الہ علیہ وسلم نے فرمایا جس کا معنی یہ ہے)
جو کوئی مدینہ کا نام اب یثرب لے گا اس کو تو بہ کرنی چاہیے ،
یعنی جس طرح دوسرے اسلامی اسماد اپنے خاص معنوں میں اب بولے جاتے ہیں ۔

امت میں سے کسی کو پیتی نہیں کہ وہ اب ان کا کوئی دوسرا نام تجویز کرے یا یہ نام کسی دوسری چیز یا

دوسرے انسان کو دے۔ اسی طرح لفظ حدیث سے مراداب صرف وہی بات ہے

جو سید دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے منہ مبارک سے نکلی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *