شیطان کا بہروپکبھی شیاطین انسان کے پاس آتے ہیں تو وسوسہ اندازی کے ڈھنگ میں نہیں بلکہ کسی انسان کی شکل میں نظر آتے ہیں، کبھی صرف آواز سنائی دیتی ہے جسم دکھائی نہیں دیتا، کبھی عجیب و غریب روپ ہوتا ہے۔ شیاطین لوگوں کے پاس آکر کبھی یہ کہتے ہیں کہ وہ جن ہیں […]