Amber Naag Maria Series Part 2 Firaon ki Moat pdf A Hameed

Amber Naag Maria Series Part 1 Urdu Misar Ki Malika pdf by A Hameed

Amber Naag Maria Series Part 2 Firaon ki Moat, written by A Hameed, is available for free download and online reading.

This book can be found on pdfbooksfree.store, categorized under Khofnak Novel and novels. The format of the book is PDF, with a file size of 2.9 MB.

It consists of 73 pages. To date, Amber Naag Maria Series Part 2 Firaon ki Moat has been downloaded 19,799 times.

Read Online or Download PDF

فرعون کی تباہی

عنبر کو دیوی نے دعا یا بد عا دی تھی کہ وہ کبھی نہیں مرے گا ۔ وقت گزرتاچلا جائے گا ۔ لوگ پیدا ہوں گے اور بوڑھے ہو کر مر جائیں گے قومیں اُبھریں گی اور مٹ جائیں گی ۔ بادشاہ تخت پر بیٹھیں گے اور ایک ایک کر کے تخت چھوڑ کر مقبروں میں دفن ہوتے جائیں گے . مگر عنبر کو موت نہیں آئے گی ۔ وہ ہر حکومت میں برعہد میں، ہر مقام میں ، ہر بادشاہ کے دور میں زندہ رہے گا ۔ اگر وہ کچھ کھانا چاہے تو کھا سکتا ہے ۔ پینا چاہے تو پی سکتا ہے ۔ مگر نہ اُسے کبھی بھوک لگے گی اور نہ پیاس لگے گی ۔ وہ ہمیشہ جوان رہے گا ۔ اس کے چہرے پر جھریاں نہیں پڑیں گی۔ اُس کے بال سفید نہیں ہوں گے ۔ اس کی کمر کبھی نہیں جھکے گی ۔ وہ کبھی بوڑھا نہیں ہوگا ۔ وہ کبھی نہیں مرے

مصر کا جلا وطن شہزادہ اپنے چچا فرعون اور والدہ کے قتل کے بعد مصر سے ایک بحری جہاز لے کر بھاگ گیا

دیوی کی آواز نے اسے کہا تھا کہ دریائے نیل کے کنارے پہنچ جائے وہاں ادے ایک جہاز تیار پلے گا۔

جو اسے فرار ہونے میں مدد دے گا

مزید پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں

Novel
Firaon ki Tabhai
فرعون کی تباہینام
امبر ناگ ماریہ سیریز قسط نمبر 2 فرعون کی تباہیسیریز
اے حمیدرائٹر
73صفحات
https://pdfbooksfree.store/ویب سائٹ
کتاب کا تعارف

1 Comment

Add a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *