Samarat Un Najah Urdu Sharh Noor ul Eizah PDF ثمرۃ النجاح

Samarat Un Najah Urdu Sharh Noor ul Eizah

Samarat Un Najah Urdu Sharh Noor ul Eizah free PDF Download or Read online. pdfbooksfree.store posted this Samarat Un Najah Urdu Sharh Noor ul Eizah under the category of DARS E NIZAMI 1th darja free Book. The Format of Samarat Un Najah Urdu Sharh Noor ul Eizah in PDF, The book is in Urdu Language۔ The books has 465 pages. The writer name is Molana Sameer ul deen Qasmi Sahib.

Samarat Un Najah Free Download and Read Online

ثمرۃ النجاۃ شرح اردو نور الایضاحنام
اولیدرجہ
465صفحات
مولانا ثمیر الدین قاسمی صاحبمئولف
زنزم پیبلیشرمکتبہ
کتاب کا تعارف

خصوصيات ثمرة النجاح

ثمرة النجاح کے ہر مسئلے کے لئے تین حدیث تین حوالے لانے کی کوشش کی گئی ہے، اور اس کا پورا

حوالہ دیا گیا ہے طلباء کے ذہن کو سامنے رکھتے ہوئے ہر مسئلے کا محاوری اور آسان ترجمہ پیش کیا ہے۔
کمال یہ ہے کہ عموما ہر ہر مسئلے کو تین مرتبہ سمجھایا ہے، تاکہ طلباء مسئلہ اور اسکی دلیل بھی

آسانی سے سمجھ جائیں مسائل کی تشریح آسان اور سلیس اردو میں کی ہے۔
فرائض اور واجبات ، اور سنتوں کو گن کر ایک نظر میں پیش کیا گیا ہے تا کہ یاد کرنے میں آسانی

ہو وجہ کے تحت ہر مسئلے کی دلیل نقلی قرآن اور احادیث سے مع حوالہ پیش کی گئی ہے۔
کونسا مسئلہ کس اصول پر فٹ ہوتا ہے وہ اصول بھی بیان کیا گیا ہے۔

لغات کی وضاحت


لغت کے تحت مشکل الفاظ کی تحقیق پیش کی گئی ہے۔ لفظی ابحاث اور اعتراض و جوابات

سے دانستہ اختر از کیا گیا ہے تاکہ طلباء کا ذہن پریشان نہ ہو۔
جو حدیث ہے اس کے لئے حدیث، اور جو قول صحابی ہے اس کے لئے قبول صحابی، اور

جو قول تابعی ہے اس کے
لئے قبول تابعی لکھ دیا گیا ہے۔ حدیث کے حوالے کے لئے پورا باب لکھا۔ پھر بیروتی کتب خانہ

والی کتابوں کا صفحہ نمبر لکھا اور بیروتی یا سعودی کتابوں کا احادیث نمبر لکھ دیا گیا

تا کہ حدیث نکالنے میں آسانی ہو۔
پر انے اوزان کے ساتھ نئے اور ان بھی لکھ دئے گئے ہیں تا کہ دونوں اوزان میں بآسانی موازنہ کیا جاسکے۔
یہ کتاب طلباء اور اساتذہ کے لئے تو مفید ہے ہی ، اماموں اور مفتیوں کے لئے بھی بہت کارآمد ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *