
Aasaar Us Sunan Urdu free PDF Download or Read online. pdfbooksfree.store posted this Aasaar Us Sunan Urdu under the category of DARS E NIZAMI 5th darja free Book. The Format of Aasaar Us Sunan in PDF, The book is in Urdu Language and The Aasaar Us Sunan Bushra PDF book has 676 pages. The Pages are black and white. The writer name is Mohammad Bin Ali Naimawi. and Translate Mohammad Ashraf
آثارالسنن | نام |
خامسہ | درجہ |
676 | صفحات |
محمد بن علی النیموی | مئولف |
محمد اشرف | مترجم |
مکتبہ حسینیہ | مکتبہ |
کچھ خصوصیات آثار السنن
فاضل مترجم نے ترجمہ میں بھی اساتذہ وطلبہ کی سہولت کو مد نظر رکھا ہے، سادہ سلیس
اور رائج الوقت اردو ترجمہ اردو اصطلاحات کو ترجمہ میں لاکر اسے اس قدر عام فہم بنا دیا ہے
کہ اردو زبان سے معمولی شناسائی رکھنے والا قاری بھی اس سے پوری طرح مستفید
ہو سکتا ہے بگرام کا پوراخیال رکھا گیا ہے اور بامحاورہ ترجمہ میں بھی
الفاظ کی انفرادی حیثیت کو نظر انداز نہیں کیا گیا۔
Aasar us Sunan تحقیق
فاضل مترجم نے اس کتاب کو ایک علمی شاہکار بنانے میں جس چیز کا اضافہ کیا ہے
وہ تحقیق و ریسرچ ہے عام مترجم صرف ترجمہ پر اکتفا کرتے ہیں مگر موصوف نے ترجمہ
کے ساتھ ساتھ حواشی کی صورت میں آثار و احادیث کی اسناد اور تن پر کہیں تائید اور
کسی مقام پر تنقیدی پہلو سے بحث کی ہے اور اس میں اصل کتابوں کی ورق گردانی
کر کے پورے یقین اور وثوق کے بعد اسے قارئین کے ہدیہ نظر کیا ہے۔ نیز مشکل مقامات
کی تسہیل اور اختلافی عبارات پر تطبیق کا انتہائی کٹھن کام انجام دے کر اسے اس قدر آسان کر دیا ہے
کہ اس کے مطالعہ سےعوام الناس بھی استفادہ کر سکتے ہیں۔
اعتراف حقیقت | مولانا موصوف نے اختر کو اسکا کا ابتدائی رکھنے کاحکم یا تومیں نے معذرت
کرنے کا پختہ ارادہ کر لیا تھا، کیونکہ کتاب کے شایان شان ابتدائیہ لکھنا نہ میرے بس کی بات ہے
اور نہ ہی مجھے اس کا تجربہ ہے مگر ان کے ساتھ برادرانہ تعلقات اور ان کے خلوص کی وجہ سے
ان کے اعتماد کو ٹھیس پہنچانا بھی مجھے چھانے لگا۔ اس لیے جو کچھ چھ میں آیا پسر قلم کر دیا
لیکن حقیقی بات یہ ہے کہ کتاب پڑھنے کے بعد آپ خود اندازہ لگا سکیں گے کہ میرے الفاظ
اس کی خوبیوں اور کمالات کو تعبیر کرنے سے قاصر ہیں ۔