
10 year Darja sania 4th Hal shuda parcha jaat Darja Rabia – حل شدہ پرچہ جات درجہ رابعہ للبنینfor Wifaq ul madaris Al arabia pakistan.
You can read all questions, answers and Also Download in PDF. It’s Totally free Books website.
You can Download All darja Books and shorohat. 2nd year Hal shuda parcha darja sania has 353 pages. And also available index page (fahrist).
Darja Rabia
للبنین حل شدہ پرچہ جات درجہ ثانیہ | نام |
رابعہ | درجہ |
490 | صفحات |
حضرت مولانا محمد یسین شاکر صاحب | مرتب |
مکتبہ زکریا | مکتبہ |
اظہار تشکر
بنده لا شیئی اپنے ان حضرات اکابر اور اساتذہ کرام کا بے حد ممنون ہے، بالخصوص استاذ الحدیث
حضرت مولانا شبیر الحق کشمیری صاحب ، حضرت مولانامحمد عابد مدنی صاحب،
حضرت مولانا شمشاد احمد صاحب، حضرت مولانا نعیم احمد صاحب کا مشکور ہے
کہ جنہوں نے اپنی انتہائی تعلیمی مصروفیات اور مشغولیات سے قیمتی وقت نکال کر
ہماری رہنمائی فرمائی اور برادرم مفتی محمد احمد صاحب کا بھی انتہائی مشکور ہے
جنہوں نے مشکل مسائل و متعدد مقامات پر مشورہ اور قیمتی آراء سے نوازا۔
نیز برادر اکبر مولوی محمد طاسین رحیمی صاحب سلمہ اللہ انتہائی شکریہ کے مستحق ہیں
جنہوں نے اس کتاب کی ترتیب اور نظر ثانی اور طباعت کے مراحل کو باحسن وجوہ سرانجام دیا۔ اللہ تعالی ان تمام حضرات اساتذہ کرام و جمله احباب کو اپنی شایانِ شان جزائے خیر عطا فرمادے
اور بندہ کوعلم نافع اور عمل صالح کی توفیق عطا فرمادے اور ہر قسم کی ریا کاری سے محفوظ فرما کر
دین متین کی خدمت کی مزید توفیق عطا فرمادے۔ آمین