Al-SIQAYA Shara Wiqaya 4th Darja Jild 1& 2

Al-SIQAYA Shara Wiqaya 5th Darja

Al-SIQAYA Shara Wiqaya free PDF Download or Read online. pdfbooksfree.store posted this Al-SIQAYA Shara Wiqaya under the category of DARS E NIZAMI 4th darja free Book.

The Format of Al-SIQAYA Shara Wiqaya Arabic, The book is in Urdu and Arabic Language and The Al-SIQAYA Shara Wiqaya PDF book Jild 1st has 524 pages and 2nd has 446 pages.

The Page is black and white. The writer name is Mohammad Ghareeb Ullah Fazil Dar ul uloom Deoband.

Al-SIQAYA

السقایہ شرح وقایہ اردونام
رابعہدرجہ
جلد اول 524صفحات
جلد ثانی 446صفحات
محمد غریب اللہ مسرور صاحب فاضل دارالعلوم دیوبندمئولف
میر محمد کتب خانہمکتبہ
کتاب کا تعارف

مقدمة السقاية


الحمد لله الذي هدانا إلى الدين المتين ووفقنا للتَّفقه في الدين وهو الذي قال في كتابه المبين

فلولا نَفَرَ مِن كُلِّ فِرْقَةٍ طَائِفَةٌ مِّنْهُمْ لِيَتَفَقَّهُوا فِي الدِّينِ والصلوة والسلام على

سيد المرسلين ورحمة للعالمين الذي قال من يرد الله به خيرا يفقهه في الدين .

وعلى اله الطيبين واصحابه الطاهرين الذين جاهدا
في سبيل الله لابطال الباطل وإحقاق الحق واقامة الدين المبين

اردو میں وضاحت

اما بعد :- اہل خیر د پر یہ بات مخفی نہیں ہے کہ دین میں تفقہ حاصل کرنا افضل ترین کام ہے۔

جیسے کہ سید المرسلین سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں کہ من بود الله به

خيرا يفقهه فی الدین یعنی اللہ تعالٰی جس کی بھلائی چاہتا ہے اسے دین کی سمجھ عطا فرماتا ہے ۔

اسی وصف تفقہ فی الدین کے ذریعہ انسان دنیا و آخرت میں ممتاز مقام حاصل کر سکتا ہے اور

فضل و کمال میں بلند ترین مرتبہ کا مالک سن سکتا ہے۔ لہذا جو فقہ سیکھنے اور سکھائے

اور اس میں غور و فکر کرے اور عمل کرے اس کے لئے بڑی خوشخبری ہے ۔
یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ بر صغیر ہند و پاک اور بنگلہ دیش کے مدارس میں علم فقہ

کی درسی کتابوں میں شرح وقایہ کو جو شہرت اور مقبولیت حاصل ہے وہ کسی اور کتاب کو نہیں ہے ۔

مگر دن بدن معیار تعلیم اور استعداد طلبہ میں تنزل کی بنا پر اس کی عربی شروحات و حواشی سے

فائدہ اٹھا نا عام طور پر شکل ثابت ہو رہا ہے ضرورت تھی کہ مدارس عربیہ کے طلبہ کی سہولت

کیلئے سلیس اردو میں اس کا ترجمہ اور آسان اردو میں مشکل مقامات کا حل کر دیا جائے۔

تدریسی خدمات سے وابستگی


اگر چه بنده تدریسی خدمت سے وابستہ نہیں ہے اور نہ اپنے اندراتنی صلاحیت پاتا ہے کہ

کوئی اہم تصنیفی خدمت انجام دے سکے ۔ تاہم تقاضائے وقت کے پیش نظر تو کلا علی اللہ اس کام

کو شروع کر دیا ۔ اب جیسا کچھ بن پڑا سر دست جلد اول کی اردو شرح بمعہ ترجمہ السقایہ کے

نام سے ہدیہ ناظرین ہے اس کی سجاوٹ کچھ اس طرح کی گئی کہ صفحہ کے شروع میں شرح وقایہ

کی عبارت لکھی گئی۔ پھر اس کے نیچے اسی عربی عبارت کا سلیس اردو میں ترجمہ لکھا گیا۔

اردو ترجمہ میں اس بات کا اہتمام کیا گیا کہ اصل شرح وقایہ میں جہاں خط کشیدہ عبارتوں

کو وقایہ کے متن کی حیثیت سے فرق کر کے دکھایا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *