
Riaz us Saleheen free PDF Download or Read online. pdfbooksfree.store posted this Riaz us Saleheen under the category of DARS E NIZAMI 3rd darja free Book.
The Format of Riaz us Saleheen is in Arabic, Riaz us Saleheen is PDF, The book is in Urdu and Arabic Language and the Riaz us Saleheen PDF book has 710 pages. The Page is black and white.
Riaz us Saleheen
ریاض الصالحین | نام |
ثالثہ | درجہ |
710 | صفحات |
امام محی الدین ابی زکریا بن شرف نوی | مئولف |
زمزم پبلیشر | مکتبہ |
عرض ناشر
علامہ نووی علیہ الرحمۃ کی مرتب کردہ کتاب “ریاض الصالحین” کو کتب احادیث میں جو
مقبولیت عامہ اور افادیت حاصل ہے وہ کسی بھی ذی شعور سے پوشیدہ نہیں دعوتی
حلقے ہوں یا علمی مذاکرے، خانقاہی مجلسیں ہوں یا منبر کی تقریریں ہر ایک کے لئے
یہ اپنے اندر بہت سا سامان رکھتی ہے، چونکہ ریاض الصالحین میں احادیث الا حکام نہ
ہونے کے برابر ہیں اور اس میں احادیث فضائل و وعید، مضامین ترغیب و ترہیب،
ذکر جنت و دوزخ ، فنائے دنیا اور ثبات آخرت اور ان
جیسے مضامین کا تفصیلی بیان ہے اس لئے یہ کتاب شرق و غرب ، عرب و عجم میں یکساں مقبول ہے۔
کتاب کی اہمیت اور مقبولیت کو دیکھتے ہوئے ہمارے محترم حضرت مولانامحمد
حسین صدیقی صاحب (استاذ حدیث جامعہ بنوریہ سائٹ کراچی) نے اس کا اردو ترجمہ کیا
جس کو چھاپنے کی سعادت زم زم پبلشرز کو حاصل ہو رہی ہے، اس سے قبل انہی کی تیار کردہ
روضتہ الصالحین شرح ریاض الصالحین پانچ جلدوں میں زیور طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام پر آچکی ہے۔
دعا ہے کہ اللہ رب العزت اسے پڑھنے والوں کے لئے نافع ، مرتب اور مترجم کے لئے توشہ آخرت ا
ور ناشر کے لئے ذریعہ نجات بنائے ، آمین۔ محمد رفیق ولد عبدالمجید