Khair us Saleheen Urdu Sharh Riaz Us Saleheen |خیر الصالحین اردو شرح ریاض الصالحین

Khair us Saleheen Urdu Sharh Riaz Us Saleheen خیر الصالحین اردو شرح ریاض الصالحین

Khair us Saleheen Urdu Sharh Riaz Us Saleheen free PDF Download or Read online. pdfbooksfree.store posted this Khair us Saleheen Urdu Sharh Riaz Us Saleheen under the category of DARS E NIZAMI 3rd darja free Book.

The Format of Khair us Saleheen Urdu Sharh Riaz Us Saleheen is in Urdu and Arabic, Khair us Saleheen PDF Book, The PDF book has 641 pages. The Page is black and white

Khair us Saleheen

خیر الصالحیننام
ثالثہدرجہ
641 جلد دومصفحات
حضرت مولانا محمد ادریس میرٹھی صاحب رحمہ اللہمئولف
569 جلد اولصفحات
تالیفات اشرفیہمکتبہ
کتاب کا تعرف

عرض ناشر
حامداً و مصلياً : اللہ تعالیٰ کی توفیق سے ادارہ کو کتب دینیہ کی اشاعت کا شرف حاصل رہتا ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کا ایسا فضل ہے جس پر جس قدر شکر ادا کیا جائے کم ہے کہ ایں سعادت بزور بازو نیست زیر نظر کتاب

“خیر الصالحین اردو شرح ریاض الصالحین ہے جو کہ وفاقی نصاب برائے بنات کے مقررہ حصص کی تشریح ہے۔

اس شرح کا اکثر حصہ وہ ہے۔ جو معروف عالم بزرگ حضرت مولانا محمد اور یس میر بھی رحمہ اللہ کا لکھا ہوا ہے۔ حضرت کی تحریر فرموده پر علمی و اصلاحی جامع شرح عرصه در از سے نایاب تھی۔

اللہ کے فضل سے ادارہ نے علماء سے از سر نو اس کی ترتیب و تکمیل کرائی اور مذکورہ شرح کے علاوہ خیر المفاتیح شرف الباری طریق السالکین اور روضتہ الصالحین وغیرہ سے استفادہ کیا گیا ہے
تا کہ حضرت میر بھی رحمہ اللہ کی یہ شرح وفاقی نصاب کے مطابق ہو جائے۔
امام نووی رحمہ اللہ کی تالیف ریاض الصالحین آج بھی نہ صرف اہل علم بلکہ عوام الناس

میں بھی ذخیرہ احادیث کا وہ مقبول عام مجموعہ ہے جس کی افادیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

اس کی عام مطبوعہ اردو شروحات جدید ہیں جبکہ زیر نظر شرح کا انداز طباعت

تو جدید ہے لیکن قدیم شارحین حدیث کے علمی جواہر کی امین ہے۔
اللہ تعالیٰ اپنے محبوب سید المرسلین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے وسیلہ سے حدیث کی

اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت سے نوازیں۔ آمین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *