Badrooh Imran Series by Zaheer Ahmed Free PDF Download

Badrooh Imran Series

Badrooh Imran Series Novel, authored by Zaheer Ahmed, and Badrooh is available for free download and online reading For you Free of Cost.

This book is uploaded on pdfbookfree.store, The file is in PDF format, as the size of file is 4.77 MB.

It consists of 162 pages and it has been downloaded more then 14,604 times.

بدروح عمران سیریز فری ڈاؤنلاڈ

میرا نیا اور پہلا پر اسرار ناول ” بد روح آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ یہ ناول اپنے نام کی طرح انتہائی حیرت انگیز

اور پر اسرار واقعات پر مبنی ہے۔

جس میں آپ کو پر اسراریت کے ساتھ ساتھ انتہائی حیران کن اور دلچسپ واقعات پڑھنے کو ملیں گے۔

میں نے سابقہ تمام ناول جاسوسی طرز میں لکھے تھے

آپ کی دلچسپی کو مد نظر رکھتے ہوئے اس بار میں نے قلم کا رخ نئی راہوں کی جانب گامزن کیا ہے۔

یہ کہانی میں نے عام ڈگر سے ہونے کو نئے پیرائے میں تصویر کی ہے جو یقینا آپ لوکے
اعلی معیار پر پوری اترے گی میان کالا بدروح " ایک ایسا نادل ہے جس کو لکھتے ہوئے کئی

مقامات پر خود میرے اپنے رونگٹے کھڑے ہو گئے تھے۔ اس ناول میں آپ جوزف کو نئے

روپ میں دیکھیں گے اور جولف کا یہ لیا

اور انوکھا انداز آپ کو یقیناً بے حد پسند آئے گا۔ اس بار عمران کے ساتھ ساتھ جوزف بھی عجیب و غریب

اور پر اسرار واقعات کا شکار ہو گیا تھا۔ عمران کی ایک چھوٹی سی غلطی نے اسے

... اس قدر عجیب و غریب اور پراسرار چکروں میں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *