Kashful Gham Urdu Tafsir Para Amm – کشف الغم فی تفسیر العمBy Molana Mohammad Nisar

Kashful Gham Urdu Tafsir Para Amm

Kashful Gham Urdu Tafsir Para Amm free PDF Download now or Read online. pdfbooksfree.store posted this book under the category of  DARS E NIZAMI 2nd darja free Book.

The Format of Kashful Gham Urdu Tafsir Para Amm is PDF, The book is in Urdu Language and the Kashful Gham PDF book has 415 pages. The Page is black and white.

Kashful Gham

کشف الغم فی تفسیر العمنام
مفتی نثار محمد مدرس تدریس القران بنوریہناشر
415صفحات
مفتی نثار محمد فاضل جامعہ یوسفیہ بنوریہمئولف
کتاب کا تعارف

[ گزارشات ]


الحمد لله الذي علم القرآن خلق الانسان عليه البيان والصلوة والسلام على نبيه خير الانام

و على آله و از واجه واصحابه الكرام وعلى اتباعه وعلما امته

من المفسرين والمحدثين والفقه الى يوم القيام اما بعد
اللہ تعالی کا انتہائی فضل و کرم ہے کہ اس رب لم یزل نے مجھ جیسے کم علم کو اپنے

کلام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائی ، اصل بات
یہ ہیکہ انسانی طاقت کلام الہی کے سامنے بے بس ہے محض اللہ تعالی کا فضل ہے کہ اپنے بندوں

سے کام لے لیتا ہے۔ کافی عرصہ قبل درجہ ثانویہ عامہ کے عم پارے کی تفسیر پڑھانے کا موقع ملا تھا،

اس وقت اپنی اور طلبا کرام کی آسانی کے لئے سبق کا خلاصہ اور اہم نکات لکھ لیا کرتا تھا،

جس کے نتیجے میں سبق کے اختتام تک کافی مواد جمع ہو گیا اس بنا پر حاشیہ خیال میں یہ بات

موجود تھی کہ جب بھی موقع ملا تو اس مواد کو باقاعدہ کتابی صورت میں ترتیب دونگا،

اس اثنا میں دس سال گزر گئے اب اللہ تعالی نے توفیق عطا فرمائی تو اس مواد کو ازسر نو ترتیب دیا

اور پہلے سے زیادہ نئی چیزوں کا اضافہ کیا اور اس بات کی مکمل پابندی کی ہے کہ جہربات متقدمین و متاخرین مفسرین کی تفاسیر سے ماخوذ ہو۔

اس تفسیر کی چند خصوصیات


عام فہم سلیس ترجمہ اور روزمرہ کے مانوس الفاظ کا استعمال [۲] کوائف سوره؛[۳]

ربط بين السورتین؛[۴] مدلل و مختصر تفسیر [۵] لغوی و صرفی تحقیق ؛[۶] روان ترکیب ؛ [۷] تفسیر القرآن بالقرآن [۸] تفسیر القرآن بالحديث [۹] متقدمین
مفسرین کی تفاسیر سے ماخوذ [۱۰] فوائد نافعہ سے مزین۔

یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ یہ تفسیر میں نے فی الحال پی ڈی ایف فائل میں ثواب کی

غرض سے عام کی ہے کیونکہ طباعت
کے اسباب نہیں تھے امید ہے کہ اللہ تعالی اس کے بھی اسباب پیدا فرما دیں گے،

( وما توفیق الا باللہ )

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *