Tafseel ul Kitab Tafseer Urdu Para Ammتفسیر پارہ 30

Ambar Ul Yam Urdu Tafseer Para Amm 30 | عنبر الیم

Tafseel ul Kitab Tafseer Urdu Para Amm (30) free PDF Download or Read online. pdfbooksfree.store posted this Tafseel ul Kitab Tafseer Urdu Sharah book under the category of DARS E NIZAMI 2nd darja free Book.

The Format of Tafseel ul Kitab Tafseer is in Urdu, Tafseel ul Kitab Tafseer is PDF۔

The book is in Urdu Language and the Tafseel ul Kitab Tafseer Urdu Tafseer PDF book has 337 pages. The Page is black and white.

Tafseel ul Kitab

کشف الغم فی تفسیر العمنام
عم / 30پارہ
337صفحات
مفتی صادق الامینمؤلف
حاجی امداد اللہ اکیڈمیمکتبہ
کتاب کا تعارف

تقریظ


استاد گرامی حضرت مولانا عزیز الرحمن صاحب مدظله
استاذ حدیث جامعہ دار العلوم کراچی
حمد وصلوٰۃ کے بعد ، عزیز مولوی صادق الامین سلمہ اللہ تعالیٰ کی مرتب کردہ کتاب نظر سے گذری ، اس کتاب کو بالاستیعاب پڑھنے کا موقعہ تو نہیں مل سکا، جستہ جستہ
مقامات دیکھنے کا اتفاق ہوا، احقر کی رائے میں مبتدی طلبہ کو تحلیل نحوی وصرفی سمجھانے کے لئے بشرطیکہ
انہیں قواعد نحو وصرف سے مناسبت ہو، یہ کتاب مفید ہوگی اور انشاء اللہ جبرائے قواعد کا
عمدہ ذریعہ ثابت ہوگی ،
اللہ تعالی اس سعی کو قبول فرمائے اور اسے نفع عام کا ذریعہ بنائے ، آمین
دستخط عزیز الرحمن
۱۴۱۲-۳-۱۱

عرض مؤلف


محض اللہ جل شانہ وہم نوالہ کے فضل و کرم اور اس کی توفیق سے وفاق المدارس

العربیہ پاکستان کے درجہ ثانویہ عامہ کے نصاب میں شامل پارہ عم کی لغوی تشریح وتفسیر میں،

حسب ذیل امور کالتزام کیا گیا ہے
تشریح و تفسیر کی ترتیب قرآن کریم کے مطابق سورۃ النباء سے رکھی ہے

جو کہ نصاب کا منشا ہے اور قرآنی ترتیب ہے
ہر سورۃ کے آغاز میں پہلے بخط عثمانی عکسی متن قرآنی کریم ہے متن قرآنی کریم کے ذیل

میں پہلے سورت کا موضوع پھر اس کا ترجمعہ مختصر و جامع
تفسیر حضرت حکیم الامت تھانوی درج کی گئی ہے
ازاں بعد سورۃ سے متعلقہ شان نزول تحریر کی ہے پھر ربط و مناسبت آیات کریمہ کا اندراج ہے

پھر زنجیری تراکیب مصطلحہ سپرد قلم کی ہیں اور آخر میں آیات بالا کی لغوی تشریح ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *