
Ambar Ul Yam Urdu Tafseer Para Amm free PDF Download or Read online. pdfbooksfree.store posted this Duroos ul Quran Urdu Sharah book under the category of DARS E NIZAMI 2nd darja free Book.
The Format of Ambar Ul Yam is in Urdu, Tafsir Para Amm is PDF, The book is in Urdu Language and the Ambar Ul Yam Urdu Tafseer PDF book has 337 pages. The Page is black and white.
Ambar Ul Yam
عنبر الیم اردو تفسیر پارہ 30 | نام |
دار المطالعہ | ناشر |
337 | صفحات |
حضرت مولانا مفتی محمد ناصر | مئولف |
حضرت مولانا منظور احمد نعمانی صاحب دامت برکاتھم | تقریظ |
تقریظ
استاذ الاساتذہ حضرت مولانا مفتی محمد صدیق صاحب دامت بر کاتہم العالیہ مدیر
مدرسه امداد العلوم محمود کوٹ ضلع مظفر گڑھ بسم الله الفتاح العليم
نحمده ونصلی علی رسوله الكريم
اما بعد
بندہ نے اس مجموعہ کو از اول تا آخر دیکھا اور بعض قابل اصلاح چیزوں کی نشاندہی بھی
کی عزیز مؤلف نے یقیناً محنت شاقہ سے اس مجموعہ کو تیار کیا ہے اور بلاشبہ متعدد
کتب کے سینکڑوں اوراق سے یہ فوائد حاصل کیے ہیں گہرے سمندروں میں غوطے لگا کر یہ
عنبر حاصل کیا گیا ہے۔ عزیز مولف نے اس مجموعہ میں اہم اور ضروری مباحث درج
کیے ہیں حل المفردات – حل الترکیب جو کہ ذی استعداد طلباء کے لیے عموماً اور باذوق
محنتی اساتذہ کرام کے لیے خصوصاً قابل قدر تحفہ ہے۔
جبکہ شان نزول اور تغییری مباحث تو ہر سمجھدار مسلمان کے لیے ایمان میں قوت اور نشاط
پیدا کرنے کے لیے قابل دید ہیں ۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ عزیز مؤلف کی اس محنت کو شرف
قبولیت سے نواز میں اور دارین میں سرخروئی کا باعث بنا ئیں (آمین)
والسلام
محمد صدیق
یکم ذوالحجہ ۵۱۴۲۳