Dalil ul Faleheen Urdu Sharh Riaz Us Saleheen PDF

Dalil ul Faleheen Urdu Sharh Riaz Us Saleheen PDF

Dalil ul Faleheen Urdu Sharh Riaz Us Saleheen PDF دلیل الفالحین اردو شرح ریاض الصالحین free PDF Download or Read online. pdfbooksfree.store posted Urdu Sharh Riaz Us Saleheen book under the category of DARS E NIZAMI 3rd darja free Book.

The Format of Dalil ul Falehee is in Urdu PDF, as The book is in Urdu Language۔ Book have 5 Jilds available link here, and the Dalil ul Faleheen PDF book has 1 jild, 473, 2 jild, 585, 3 Jild, 457, 4 Jild, 441, 5 Jild, 473 pages. The Page is black and white.

دلیل الفالحین اردو شرح ریاض الصالحین

دلائل الفالحین اردو شرح ریاض الصالحیننام
ثالثہدرجہ
جلد نمبر1، 473 جلد نمبر2، 585 جلد 3، 457 جلد نمبر 4، 441 جلد نمبر 5، 473صفحات
مولانا شمس الدین صاحبمؤلف
مکتبہ العلممکتبہ
کتاب کا تعارف

عرض ناشر


حضور نبی کریم ما رؤوف رحيم خاتم المعصومين عليه التحية والتسليم انتقاد کا فرمان عالیشان ہے

کہ “میری امت کے ملا ء بنی اسرائیل کے انبیا ء کی طرح ہیں کیونکہ بنی اسرائیل کے علما ، شریعت کی

وضاحت و نشر میں کا فریضہ سرانجام دیتے تھے اور یہی ذمہ دار کی اُمت مسلمہ کے علماء پر ڈالی گئی ہے۔

چنانچہ آپ سر تیڈ کی وفات سے لے کر آج تک ہر دور کے علماء نے شریعت مطہرہ کی

وضاحت اور حفاظت کے لئے قابل قدر خدمت سر انجام دیں۔ امام نو دی بیسیہ بھی انہی عظیم المرتبت

محدثین میں سے ہیں جنہوں نے حض است و اشاعت حدیث کے سلسلہ میں گرانقدر خدمات سرانجام دیں۔

کتاب “ریاض الائین بھی آپ کا ہی بلند پایہ علمی شاہ کار ہے جس سے با تعداد انسانوں نے علم کا نور حاصل کیا۔

Dalil ul Faleheen تشریحات

پھر اس کی بے شمار تشریحات و تراجم ہوئے ۔ اردو زبان میں بھی اس معنی کتاب کے ترا تیم

ہو ئے اور علوم نبوت کے پیاسے اس سے سیراب ہوتے رہے۔ انہی میں ایک ترجمہ مواد نائس الدین صاحب نے بھی

کیا جو کہ ادارہ نے تین چار سال قبل شائع کیا اور اس کو بے پناہ سراہا بھی گیا۔ اب مولا نا صاحب نے ہی

اس کی ایک عربی شرح دلیل الفاطين لطرق ریاض الصالحین کا اردو ترجمہ کیا ہے اور ہمیں پوری توقع ہے

کہ یہ ترجمہ بھی مولانا کے دیگر تراجم کی طرح عوام و خواص کی نظر میں داد تحسین پائے گا۔

اس موقع پر اللہ عزوجل کے حضور سجدۂ شکر ادا کرتے ہوئے بندو ان تمام احباب کا تہہ دل سے شکر گزار ہے

جنہوں نے دینی کتب کی اشاعت میں بندہ کی بھر پور حوصلہ افزائی کی اور دامے درمے تنے بندہ کی ہمت افزائی کو جاری رکھا ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *