Nuzhat ul Muttaqeen Urdu Sharh Riaz Us Saleheen نزہۃ المتقین

Nuzhat ul Muttaqeen Urdu Sharh Riaz Us Saleheen

Nuzhat ul Muttaqeen Urdu Sharh Riaz Us Saleheen نزہۃ المتقین اردو شرح ریاض الصالحین free PDF Download or Read online. pdfbooksfree.store posted Nuzhat ul Muttaqeen book under the category of DARS E NIZAMI 3rd darja free Book.

The Format of Nuzhat ul Muttaqeen is in Urdu PDF, as The book is in Urdu Language and the Nuzhat ul Muttaqeen PDF book has jild 1, 665 jild 2, 609 pages. The Page is black and white.

Nuzhat ul Muttaqeen Urdu Sharh Riaz Us Saleheen

نزہۃ المتقین اردو شرح ریاض الصالحیننام
ثالثہدرجہ
جلد نمبر1، 665 جلد نمبر2، 609صفحات
مولانا شمس الدین صاحبمؤلف
مکتبہ العلممکتبہ
کتاب کا تعارف

تعارف مترجم

اس علمی ذخیرہ کو اردو میں منتقل کرنے میں حضرت مولا شمس الدین مدظلہ العالی کی

شفقت ہی میرے لیے سب سے بڑا مولانا شمس الدین مدظلہ کا تعلق اس علمی خانوادے سے ہے

جس کے ایک چشم و چراغ امت مسلمہ کے محسن، سفیر ختم نبوت، مناظر اسلام حضرت

مولانا عتیق الرحمن مرحوم ہیں۔ جو مولانا شمس الدین صاحب چنیوٹی کے پھوپھی زاد ہیں اور

وادی علم میں ان دونوں بزرگوں نے بیک وقت قدم رکھا۔

مترجم کی تعلیم

مترجم کتاب مونا نا شمس الدین مدظلہ العالیٰ

نے ابتدائی تعلیم دارالعلوم المدینہ میں استاذ العلماء حضرت مولانا عبد الوارث سے حاصل کی اور

پھر دور و حدیث آسمان علم کے درخشندہ ستاروں استاذ الكل في الكل، جامع المعقول والمنقول

شيخ الحدیث مولانا رسول خان ایسے نابغہ عصر بزرگوں کی زیر نگرانی مکمل کیا۔ علوم قرآنی اور

تغیر کے لیے آپ نے اپنے وقت کے جلیل القدر اساتذہ سے کسب فیض کیا جن میں علوم قرآنی کے

اسرار و رموز سے آگاہ شیخ القرآن مولانا غلام اللہ خاں قدس سرہ حافظ الحدیث و استاذ التفسیر

حضرت مولاناعبداللہ درخواستی بینیہ اور شیخ الحدیث مولانا محمد حسین نیلوی مد ظلہ جیسے اکابر ہیں۔

تدریسی زندگی کے لیے اپنے استاذ مرحوم کے ادارہ دار العلوم المدینہ چنیوٹ کے لئے آپ کے لئے

آپ نے اپنی زندگی وقف کرنی جہاں سے سینکڑوں علماء آپ کی شاگردی کے اعزاز سے سرفراز ہو چکے ہیں

اللہ تعالی اس علم و عرفان کے چشمہ صافی کو مزید برکات سے نوازے آمین۔ ادارہ مکتبة العلم لا ہور

کی درخواست پر آپ نے کمال شفقت و مہربانی کرتے ہوئے امام نووی کی علمی وراثت “ریاض الصالحین

کواردو کے جدید سلیس اور آسان قالب میں منتقل کیا اور اب اس کی شرح نزعته المتقین کے ترجمے سے

فراغت حاصل کی اور انتہائی آسان اور عام فہم پیرائے میں فوائد ولخت بیان کی تا کہ عام قاری بھی

اس سے استفادہ حاصل کر سکے۔ اس سلسلہ میں اللہ تعالیٰ کے حضور ادارہ کے کارکنان آپ کی

علمی و روحانی ترقی کے لئے دعا ہی کر سکتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ حضرت مولانا شمس الدین مدظلہ العالی آئندہ بھی ہماری علمی سر پرستی فرمائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *