TAREEQ UL SALIKEEN طریق السالکین اردو شرح ریاض الصالحین جلد1 ،2 ،3

TAREEQ UL SALIKEEN

TAREEQ UL SALIKEEN, طریق السالکین اردو شرح ریاض الصالحین free PDF Download or Read online. pdfbooksfree.store posted TAREEQ UL SALIKEEN book under the category of DARS E NIZAMI 3rd darja free Book.

The Format of اردو شرح ریاض الصالحین is in Urdu PDF,

as the book is in Urdu Language and TAREEQ UL SALIKEEN PDF book has 777 jild 1, 713 jild 2, and 681 jild 3 pages. While All Pages are black and white.

TAREEQ UL SALIKEEN

تقریظ

بسم الله الرحمن الرحيم
نحمد الله تعالی رنستعينه و نو من به ونتوكل عليه ونصلي ونسلم على حبيب رب العالمين

وخاتم الانبياء والمرسلين وبعد شریعت کا علم ضروری ہے کہ اس کے بغیر حقیقی کامیابی دنیا میں مل سکتی ہے، نہ آخرت میں یہ دوسدا بہار حقیقت ہے کہ اس کا فیض اور برکتیں لا محدود ہیں، اسی لیے کہا گیا ہے علم کے دریا میں غرق ہونے والے انسان کبھی نہیں ڈوبتے،

علم ایسا پھول ہے، جس کی خوشبو ہر طرف محسوس کی جا سکتی ہے، یہ علم ایسی شمع ہے, جو بھی جاتی ہے،اتنی ہی زیادہ روشنی دیتا ہے، دینی علم انسان کے ذہن کو سب سے زیادہ معطر

کرنے والی خوشبو ہے،

آسمانی علم ایسا سمندر ہے جس کی نہ تو کوئی نہ ہے نہ کوئی کنارہ ہے، یہ ایسا آئینہ ہے جس میں

ہر انسان اپنے مستقبل کی جھلک دیکھ سکتا ہے، علم سے محبتیں جب کہ جہالت سے نفرتیں جنم لیتی ہیں،

آیت قرآن

اور یہ علم شریعت کا اور وحی کا علم ہے، قرآن مجید میں ہے:وعلمك ما لم تعلم وكان فضل
الله عليك عظيما (سوره نساء آیت: ۱۱۳) ويرفع الله الذين آمنوا والذين أوتوا العلم درجات .

(سوره مجادلۃ آیت:۱۲)

اللہ بزرگ و برتر نے سید الاولين والآخرين حبيب رب العالمين خاتم الانبياء والمرسلین

(جو پہلے ہی اوتیت علم الأولين والآخرین کا مصداق تھے ) صلی اللہ علیہ وسلم کو قرآن کریم میں رب زدنی علما کی دعا تلقین کی ہے۔ رب زدنی ایمانا۔ رب زدنی اخلاصا رب زدنی عبادة رب زدنی معرفة رب زدني عبدية وغيرہ کی

تلقین نہیں کی اس لیے کہ علم کی فراونی اور زیادتی ان کا اور

دوسری تمام خوبیوں کا خود بخوداحاطہ کر لیتی ہے۔
محی السنتہ ابوز کر یا کیچی بن شرف نووی نے اس شرعی علم کو قرآنی آیات اور احادیث صحیحہ کے ذریعہ اپنی تالیف ریاض الصالحین میں جمع کیا ہے بقول علامہ نووی اس کتاب میں زہد و تقوی کا سبق بھی ہے،

ریاضیت نفس اور تہذیب اخلاق کا بیان بھی ہے،

طہارت قلب کا ذکر بھی ہے اور امراض قلب کا علاج بھی ہے، اعضاء انسانی کی سلامتی کا بھی بیان ہے اور ان کی کمی کا ازالہ کرنے کے لیے۔۔۔

مزید پڑھنے یا ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے اوپر لنک پر کلک کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *