Dars e Aasaar us Sunan Urdu Sharh

Dars e Aasaar us Sunan Urdu Sharh

Dars e Aasaar us Sunan Urdu free PDF Download or Read online. pdfbooksfree.store posted this Dars e Aasaar us Sunan Urdu under the category of DARS E NIZAMI 5th darja free Book. The Format of Dars e Aasaar us Sunan in PDF, The book is in Urdu Language and The Dars e Aasaar us Sunan PDF book has 417 pages. The Pages are black and white. The writer name is Mufti Fizan ul Rehman.

Dars e Aasaar us Sunan

درس آثارالسنننام
خامسہدرجہ
417صفحات
مفتی فیضان الرحمن کمالمئولف
مبشر پیبلیشرمکتبہ
کتاب کا تعارف

آغاز سخن


نحمدة ونصلى على رسوله الكريم، وبعد
اللہ تعالی کا کرم و احسان اور والدین واساتذہ کرام کی مخلصانہ دعا و توجہات کا اثر ہے کہ مجھے ناکارہ کو اس عظیم حدیث کے موضوع پر پہلی بار کچھ خدمت سر انجام دینے کی سعادت حاصل ہوئی ہے۔

اس پر بارگاہ الہی میں بار بار شکر گزار ہوں۔
یوں تو اہل سنت والجماعت کے چاروں فقہی مسالک برحق ہیں اور مقتدیان مالک عند الله

تفصیلات

و عند الا نام مقبولیت کے جس مقام پر فائز ہیں اور امت کے ایک بڑے طبقے کو جوان اکابرین پر بطور

تقلید اعتماد ہے وہ اظہر من الشمس ہے، پھر خصوصیت کے ساتھ امام اعظم ابوحنیفہ جن کو

واحد ائمہ اربعہ میں تابعیت کا شرف بھی حاصل ہے آپ کی نقاہت اور تمام علوم قرآن و سنت پر دسترس

کو ہمیشہ معتدل مزاج اصحاب علم نے سراہا ہے اور چوٹی کے محدثین ، فقہاء، عابدین، ارباب دانش آپ کے مقلد ر ہے ہیں مگر بد شگونی قسمت سے کچھ لوگوں کو شروع ہی سے ان سے خار رہی ہے اور وہ باوجود تمام

تر حجت کے فقہ حنفی کے اکثر مسائل کو نصوص شریعت سے متعارض قرار دینے اور فقہاء احناف کو

صراط مستقیم سے منحرف دکھلانے کے لئے سرگرداں رہے نہیں۔ یقینی بات ہے کہ ان لوگوں کا انجام وہی ہونا تھا

جو پہاڑ سے اپنا سر ٹکر انے والے کا ہوتا ہے۔ تا ہم جب ان لا مذ ہب لوگوں کی جانب سے بے سروپا پرو پیگنڈے سے

عوام الناس کے گمراہ ہونے کا اندیشہ ہوا تو ناقدین و ماہرین کی ایک بڑی جماعت نے فقہ حنفی کے بانی اور دستور اسلامی کے پہلے با ضابطہ مدون امام اعظم ابو حنیفہ اور آپ کے اصحاب تلامذہ کی سوانح حیات، قرآن وشت و

علوم دین میں مہارت اور خدمات کو مستقل تصانیف کے ذریعے اجاگر کیا جن میں علمائے اختلاف کے علاوہ غیر

مسلک والے مورتین مثلاً علامہ جلال الدین سیوطی شافتی ( صاحب مریض صحیفہ ) ، این عبد البر مالکی

( صاحب الانتقام اور سبط ابن الجوزی منیلی (صاحب الانتصار) کو غیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *