Duroos ul Quran Urdu Tafseer Para Amm Mufti Muzammil Hussain دروس القرآن اردو تفسیر پارہ عم

Duroos ul Quran Urdu Tafseer Para Amm Mufti Muzammil Hussain

Duroos ul Quran Urdu Tafsir Para Amm free PDF Download or Read online. pdfbooksfree.store posted this Duroos ul Quran Urdu Sharah book under the category of  DARS E NIZAMI 2nd darja free Book.

The Format of Duroos ul Quran is in Urdu, Tafsir Para Amm is PDF, The book is in Urdu Language and the Duroos ul Quran PDF book has 298 pages. The Page is black and white.

Duroos ul Quran

دروس القران مو لغات و ترکیبنام
رفیق بک ڈپوناشر
278صفحات
مفتی مزمل حسین مئولف

تقریظ


محمد سشو جلیل حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری دامت بر کاتہم

صدر المدرسین و شیخ الحدیث دارالعلوم دیوبند
الحمدلله وكفى وسلام على عباده الذين اصطفى، أما بعد: دارس اسلامیہ عربیہ کی فرض وقایت

چھ علوم کی تعلیم ہے، قرآن، حدیث اور فقہ، اور تینوں کے اصول: اصول تفسیر، اصول حدیث

اور اصول فقہ باقی علوم علوم الہیہ ہیں۔ مذکورہ چھ علوم ہی علوم عالیہ ہیں۔ پھر ان میں سب سے

اہم قرآن کریم کی تعلیم ہے، اور اس کا آغاز ترجمہ قرآن سے ہوتا ہے۔ عرب بچوں کو اس

کی حاجت نہیں ہوتی مگر غیر عرب بچوں کو نبی راہ نوردی کرنی پڑتی ہے خاص طور پر

صرف چھ کی وادیوں میں چکر لگانا پڑتا ہے تب کہیں جا کر منزل ہاتھ آتی ہے۔

جناب مولانا مزمل حسین صاحب مظفر گری ( استاذ دارالعلوم دیوبند) نے لیے تجربہ کے

بعد پارہ ھم کی تغیر رکھی ہے۔ میں نے مختلف جگہ سے اس کو دیکھا ہے، ماشاء اللہ طلباء

کی تمام ضروریات اس دروس القرآن میں موجود ہیں۔

کتاب میں اہم نکات

ترجمہ

کا اکثر حصہ حضرت حکیم الامت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی قدس سرہ سے لیا ہے، اور دیگر

اکابر کی تفسیروں سے بھی استفادہ کیا ہے، اس لئے یہ دروس القرآن قابل اعتماد ہے۔

۔ صرفی اور نحوی تحلیل و ترکیب بھی کی ہے، جو طلبہ کے لئے خاصہ کی چیز ہے،

بلکہ طلبہ کے لئے سب سے ضرورت بھی چیز ہے۔

۔ محل اعراب اور غیر کل اعراب جملوں کی وضاحت کی ہے، اور یہ بات اس لئے ضروری ہے

کہ جملے کی حیثیت بدلنے سے مفہوم بدل جاتا ہے۔

تفسیر میں میانہ روی سے کام لیا ہے، نہ تطویل عمل ہے نہ ب جاز گل

بہت ہی صاف اور واضح انداز میں کلام پاک کا مردمی سمجھایا ہے، جو طلبہ کے لئےنہایت مفید ہے۔
اور نظریہ کہ ملک آنست که خود می باشد که مطار بگوید، جب قاری سیدرس القرآن

ملاحظہ کرے گا تو خودہی اس کی خوبیاں واضح ہونگی۔ اس لئے دعا گوں کہاللہ تعالٰی

اس تفسیری خدمت کو قبول فرما ئیں، اور امت کو اس سے بیش از بیش فیض یاب فرما ئیں ،

اور مصرف زیاد ہم کو ایسی خدمات کی مزید توفیق عطافرمائیں (آمین)
حرره: سعید احمد عفا اللہ عنہ پالن پوری
خادم دارالعلوم دیوبند ۱۵ صفر ۱۴۳۲ه

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *