Irshad Ul Talibeen Urdu Sharh Zaad ut Talebeen PDF

Irshad Ul Talibeen Urdu Sharh Zaad ut Talebeen

Irshad Ul Talibeen ارشاد الطالبین free PDF Download or Read online. pdfbooksfree.store posted this Irshad Ul Talibeen Urdu Sharh Zaad ut Talebeen book under the category of DARS E NIZAMI 2nd darja free Book.

The Format of Irshad Ul Talibeen is in Urdu PDF, The book is in Urdu Language and the Irshad UL Talibeen Urdu Sharh Zaad ut Talebeen PDF book has 381 pages, andThe Page is black and white.

Irshad Ul Talibeen PDF free download and read online

ارشاد الطالبین اردو شرح زاد الطالبیننام
ثانیہدرجہ
381صفحات
محمد عتیق الرحمن صاحبمؤلف
دار النشرمکتبہ
کتاب کا تعارف

تقریظ ارشاد الطالبین اردو شرح زاد الطالبین


شیخ الحدیث حضرت مولینا صوفی محمد سر در صاحب دامت بر کاتہم
بسم الله الرحمن الرحيم

الحمد لله رب العالمين والصلاة والسلام على سيد المرسلين

وعلى اله و اصحابہ و اتباعہ اجمعین امابعد !

اپنے آقا کا جتنا بھی شکر کروں کم ہے کہ اس نے جہاں کروڑوں انعامات سے نوازا ہے

وہاں ایک بہت بڑا احسان اکرام و انعام بلا احقاق یہ بھی مرحمت فرمایا ہے

کہ نیک اولاد سے نوازا ہے جو احقر کی آنکھوں کی ٹھنڈک ہیں

الحمد الله حمدا کثیرا طیبا مبار کا فیہ کما یحب ربنا ویرضی ۔

احقر کا درمیانہ بیٹا عزیزم محمد عقیق الرحمن مسلمہ اس وقت پوری اولاد میں

ذہانت اور محنت میں سب سے آگے نظر آرہا ہے اللہم زد فزد اور اس کی ایک علامت

اس کی یہ محنت ہے جو اس نے تقریباً ۲۵ سال کی عمر میں زاد الطالبین کی

مختصر شرح کی صورت میں تیار کی ہے یہ اس کی پہلی تصنیف ہے اور

احقر اللہ تعالیٰ کی رحمت سے دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کی امید رکھتا ہے۔

احقر نے یہ شرح شروع سے اخیر تک ایک ایک لفظ کر کے پڑھی ہے ۔

اپنی عمر کے لحاظ سے عزیزم کی یہ بہت ہی حوصلہ افزا خدمت دین ہے.

ترجمہ اور ترکیب کا پورا اہتمام گیا ہے۔ کسی کسی مسئلہ میں زیادہ تفصیل کی ہے اور زیادہ تر مختصر وضاحت سے کام لیا ہے جو ایک ابتدائی تصنیف ہونے کے درجہ میں کامیاب محنت ہے۔ ابتدائی طلبہ اور عوام کے لیے ایک نہایت مفید ذخیرہ ہے

اللہ تعالیٰ عزیزم کی یہ محنت قبول فرمادیں اور اس کے لیے اور احقر مسکین کے لیے ذخیرہ آخرت بنائیں۔ آمین یارب العالمین وصلی اللہ تعالی علی سیدنا و مولانامحمد واله واصحابه واتباعه اجمعین۔
کتبه محمد سرور علی هند
۱۹ – جمادی الاولی ۱۲۱۳ نرم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *