Noor ul Isbah Urdu Sharh Noor ul Eizah

Noor ul Isbah Urdu Sharh Noor ul Eizah

Noor ul Isbah Urdu Sharh Noor ul Eizah free PDF Download or Read online. pdfbooksfree.store posted thisNoor ul Isbah Urdu Sharh Noor ul Eizah under the category of DARS E NIZAMI 1th darja free Book.

As The Format of Noor ul Isbah Urdu Sharh Noor ul Eizah in PDF, and The book is in Urdu Language۔ The books has 241 pages. and The writer name is Molana Syed Mohammad Miaan.

Noor ul Isbah Free Download and Read Online

نور الاصباح اردو شرح نور الایضاحنام
اولیدرجہ
241صفحات
حضرت مولانا سید محمد میاں صاحب مئولف
مکتبہ قاسمیہمکتبہ
کتاب کا تعارف

تعارف مصنف


نام شیخ حسن بن عمار بن علی اور کنیت ابوالاخلاص ہے۔ مصر کے ایک شہر شرا بلولہ

کے باشندے مصنفتھے جس کی طرف خلاف قیاس منسوب کر کے آپ کو شرنبلالی

کہا جاتا ہے۔ ۹۹۴ء میں ولادت
ہوئی ۔ جامعہ از ہر میں تعلیم پائی اور وہیں قیام کیا۔ آپ کے شاگردوں میں نہایت بلند پایہ علما ہوئے

اپنے زمانہ کے فقہار و فضلاء میں ممتاز ترین درجہ پر فائز تھے۔ اور آپ کی دور دور تک شہرت تھی ۔

فتاوی میں آپ پر اعتماد کیا جاتا تھا۔ آپ کثیر التصاف مصنف ہیں جن میں سے فقہ میں ” نور الایضاح ” بہت مشہور کتاب ہے۔ رمضان ۱۰۶۹ھ میں وفات ہوئی۔

مترجم وحشی

مولانا سید محمد میاں صاحب دیوبند ضلع سہارنپور میں ۱۳۲۱ در مطابق ۱۹۰۳ء میں پیدا ہوئے ۔ جامعہ
قاسمیہ دارالعلوم دیو بند سے فراغت حاصل کی اور سو سے پہلے آرہ شاہ آباد (بہار) میں تعلیم اختیار کی۔ پھر ۱۹۲۶ء میں مراد آباد منتقل ہوتے جہاں جامعہ قاسمیہ مدرسہ شاہی سے منسوب رہے۔


تدریس کا شغل ۱۹۲۹ء میں تحریک آزادی ہند میں حصہ لینا شروع کیا اور ۱۹۳۵ء میں ناظم جمعیتہ علماء ہند کی حیثیت میں واہلی میں مستقل قیام فرمایا۔ ۱۹۶۳ء میں جمعیتہ علماء ہند کی نظامت سے دست بردار ہو کر

مدرسہ امینیہ عربیہ دہلی میں درس حدیث کے لیے مامور ہوتے جس میں اخیر تک مشغول رہے۔ ۱۳۹۵ھ مطابق ۱۹۷۵ء میں وفات پائی۔ آپ کی تصانیف متنوع الاقسام ہیں ۔

تحریک آزادی ہند میں مسلمانوں کی خدمات کے متعلق آپ کی کتابوں ” علما حق اور علماء ہند

کا شاندار ماضی کو تاریخی مراجع کی اہمیت حاصل ہے۔ شیر مبارکہ پرآپ کی کتابیں ستیہ مبارکہ محمدرسول اللہ اور صحابہ کرام کا عہد زریں مشہور و مقبول تصانیف ہیں۔ بچوں کے لیے دینی تعلیم کا ایک مکمل نصاب مرتب فرمایا

جو ملک کی درسگاہوں میں کافی عرصہ سے مروجہ ہے ۔ زیر نظر کتاب کی شرح ابتدائی تصانیف میں سے ہے جس کی نئی ترتیب کے ساتھ یہ تیسرا ایڈیشن ہے۔ تالیف

نور الایضاح تالیف

“ درس نظامی میں فقہ کی مشہور کتاب ہے اس کی شرح خود مصنف نے ” مراقی الفلاح ” کے

نام سے لکھی تھی۔ زیر نظر طباعت میں

عربی متن کے ساتھ اردو ترجمہ اور حاشیہ پیش کیا گیا ہے۔ حاشیہ میں مراقی الفلاح سے بہت سی

تشریحات کی گئی ہیں۔ اُردو ترجمہ کا نام نورالا صباح ” ہے۔ یہ تصنیف پہلی مرتبہ تقسیم ہند۔

پہلے شائع ہوئی تھی۔ پھر جدید ترتیب کے ساتھ ۱۹۶۶ء میں نیا ایڈیشن شائع ہوا۔ اور اب یہ عکسی ایڈیشن پیش ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *